تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَنْدِ مُکَرَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَنْدِ مُکَرَّر کے معانیدیکھیے
قَنْدِ مُکَرَّر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ۱. دو مرتبہ صاف کیا ہوا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے ، دوبارہ صاف کیا ہوا قند.
- ۲. (مجازاً) وہ عمدہ بات جو دوبارہ کہی یا سنی جائے، کلام کا اِعادہ.
شعر
بوسہ اب قند مکرر ہو گیا
دونی لذت ہو گئی تکرار سے
بوسوں میں مزا قند مکرر کا ہو ساقی
اک دور دوبارہ کا بھی ڈھل جائے تو اچھا
چھیڑی کچھ اس طرح سے جمیلؔ اس نے یہ غزل
ہر ایک شعر قند مکرر لگا مجھے
English meaning of qand-e-mukarrar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- fine poetry recited twice, anything good heard or read twice because of its quality, a sweet offered twice, refined sugar, metaphorically lips of beloved
क़ंद-ए-मुकर्रर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दो मर्तबा साफ़ किया हुआ शक्कर जो बहुत उत्तम और साफ़ होती है, दो बार साफ़ की हुई शक्कर, वो उत्तम बात जो दोबारा कही या सुनी जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَنْدِ مُکَرَّر)
قَنْدِ مُکَرَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔