تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَناعَت شِعار" کے متعقلہ نتائج

تَسَلْسُل

لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت، سلسلہ‏، روانی، تواتر

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

مَنطِقی تَسَلسُل

اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقعے یا کہانی کا)۔

با تَسَلْسُل

लगातार, अनवरत, अविच्छिन्न, क्रम-बद्ध, तर्तीब से ।।

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

قابِض عَلیٰ التَّسَلسُل

(قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پرامیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جو حامل کو قابل ادا ہو.

آنسوؤں کا تسلسل

آنسوؤں کا تار

عَلیٰ التَّسَلْسُل

لگاتار، پے در پے، مسلسل، تسلسل سے

عَدمِ تَسَلْسُل

سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

بَہ تَسَلسُل

in continuation (of), in succession

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَناعَت شِعار کے معانیدیکھیے

قَناعَت شِعار

qanaa'at-shi'aarक़ना'अत-शि'आर

وزن : 112121

Roman

قَناعَت شِعار کے اردو معانی

صفت

  • قناعت پسند، قناعت گزین، ہمیشہ قناعت سے کام لینے والا، ہر چیز پر قناعت کرنے والا

Urdu meaning of qanaa'at-shi'aar

Roman

  • qanaaat pasand, qanaaat gaziin, hamesha qanaaat se kaam lene vaala, har chiiz par qanaaat karne vaala

English meaning of qanaa'at-shi'aar

Adjective

  • satisfied with what one has got

क़ना'अत-शि'आर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कुछ मिल जाय उसी पर प्रसन्नता से जीवन व्यतीत करनेवाला, भाग्यतुष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَسَلْسُل

لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت، سلسلہ‏، روانی، تواتر

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

مَنطِقی تَسَلسُل

اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقعے یا کہانی کا)۔

با تَسَلْسُل

लगातार, अनवरत, अविच्छिन्न, क्रम-बद्ध, तर्तीब से ।।

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

قابِض عَلیٰ التَّسَلسُل

(قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پرامیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جو حامل کو قابل ادا ہو.

آنسوؤں کا تسلسل

آنسوؤں کا تار

عَلیٰ التَّسَلْسُل

لگاتار، پے در پے، مسلسل، تسلسل سے

عَدمِ تَسَلْسُل

سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

بَہ تَسَلسُل

in continuation (of), in succession

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَناعَت شِعار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَناعَت شِعار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone