تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَمِیص" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں قَمِیص کے معانیدیکھیے

قَمِیص

qamiisक़मीस

نیز - قَمِیض

اصل: عربی

وزن : 121

قَمِیص کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرتا، بے کلّی کا کرتا، ایک وضع کا پیراہن

    مثال - حامد نے چھینٹ کی ایک قمیص سلوائی ہے

  • جدید وضع کا کرتا جس میں کف ہوتے ہیں، کفوں اور گریبان میں بٹن ہوتے ہیں اور کالر ہوتا ہے، آستین کبھی آدھی بھی ہوتے ہیں، کف دار کرتا، شرٹ
  • مردے کو دیا جانے والا لباس جس میں نہ کلی ہوتی ہے نہ آستین بلکہ یہ لمبے کرتے کے طور پر بیچ میں سے چاک کیا ہوا ہوتا ہے، کفنی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَمِیس

رک : قمیض .

شعر

English meaning of qamiis

Noun, Feminine

  • kameez

    Example - Hamid ne chhint ki ek qamis silvaai hai

  • modern chemise, shirt
  • shroud

क़मीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बे-कल्ली का कुर्ता, एक विशेष ढंग का कुर्ता, कुर्ता

    उदाहरण - हामिद ने छींट की एक क़मीस सिलवाई है

  • आधुनिक शैली का कुर्ता जिसमें कफ़ होते हैं, कफ़ों में बटन होते हैं और कॉलर होता हिअ, आस्तीन कभी आधी भी होते हैं, कफ़दार कुर्ता, शर्ट
  • मुर्दे को दिया जाने वाला वस्त्र जिसमें न कल्ली होती है न आस्तीन बल्कि यह लम्बे कुरते के तौर पर बीच में सी कटा हुआ होता है, कफ़नी

قَمِیص کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَمِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَمِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone