تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْعی" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْعی کے معانیدیکھیے

قَلْعی

qal'iiक़ल'ई

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَلَعَ

قَلْعی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سفید رنگ كی ملائم دھات جو چاندی سے مشابہت ركھتی ہے اور تانْبے پیتل وغیرہ كے برتنوں پر ملمع كرنے اور مركب دھات بنانے كے كام آتی ہے، رانگ، رانگا، ٹین
  • مكانوں پر پھیرنے كا چونا وغیر، سفیدی
  • كھانے كا چونا
  • ملمع، گلٹ، روغن نیز ظاہری چمک دمک
  • آئینہ بنانے كے لیے شیشے كی سطح پر كیمیاوی طریقے سے پارہ وغیرہ چڑھانے كا عمل

English meaning of qal'ii

Noun, Feminine

  • a coating of tin given to cooking utensils, plating, gilding, silver coating, whitewash, varnish, gross

क़ल'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सफेद रंग का प्रसिद्ध खनिज पदार्थ, राँगा, पीतल आदि के बरतनों को उजला बनाने तथा चमकाने के लिए उक्त खनिज पदार्थ का प्रस्तुत किया हुआ चूर्ण, आईना बनाने के लिए शीशे की सतह पर कीमियावी तरीक़े से पारा वग़ैरा चढ़ाने का अमल, बर्तनों पर पालिश, घरों पर सफ़ेदी या रंग करवाना, लेप लगवाना, ज़ाहिरी चमक दमक
  • मकानों पर फेरने का चूना इत्यादि, सफ़ेदी
  • खाने का चूना
  • मुलम्मा', गिलट, रौग़न अथवा ऊपरी चमक-दमक

    विशेष - रौग़न= पाॅलिश या लुक जो लकड़ी की सतह को पारदर्शक बनाने के लिए फेरा जाए, वार्निश - गिलट= पीतल, लोहे आदि की बनी हुई ऐसी वस्तु जिस पर सोने, चाँदी आदि का पानी चढ़ा हुआ हो - मुलम्मा'= चाँदी पर सोने की पाॅलिश, अन्य धातुओं पर चाँदी की पाॅलिश

  • आईना बनाने के लिए शीशे की सतह पर रासायनिक प्रक्रिया से पारा इत्यादि चढ़ाने की प्रक्रिया

قَلْعی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone