تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَق کے معانیدیکھیے
قَلَق کے اردو معانی
عربی، پنجابی - اسم، مذکر
- رن٘ج، الم، اندوہ، فكر
- بیقراری، بے آرامی، بیكلی، بیتابی
- افسوس، حسرت، پچھتاوا
عربی - صفت
- اضطراب، دکھ، پریشانی
شعر
قلق اور دل میں سوا ہو گیا
دلاسا تمہارا بلا ہو گیا
میں نے پوچھا یہ بتا مجھ سے بچھڑنے کا تجھے
کچھ قلق ہوتا ہے کیا اس نے کہا تھوڑا بہت
طبیعت کو ہوگا قلق چند روز
ٹھہرتے ٹھہرتے ٹھہر جائے گی
English meaning of qalaq
Arabic, Panjabi - Noun, Masculine
- deep regret or sorrow
- regret, discomfort, trouble, anxiety
क़लक़ के हिंदी अर्थ
अरबी, पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अफ़सोस, हसरत, पछतावा
- पछतावा, चिंता, शोक
- बेकरारी, बे आरामी, बेकली, बेताबी
- घबराहट, बेचैनी
- खेद, दुःख, पुं० [सं०] झरने के जल के गिरने या नदियों के बहने से होनेवाला शब्द कल-नाद, पुं० कल्क
- रंज, अलम, अंदोह, फ़िक्र
- व्याकुलता, कष्ट, तकलीफ़, खेद, अफ़सोस
अरबी - विशेषण
- व्याकुल, मुज्तंरिब, दुःखित, रंजीदा
قَلَق کے مترادفات
قَلَق کے قافیہ الفاظ
قَلَق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَق)
قَلَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔