تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَم کار" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم کار کے معانیدیکھیے

قَلَم کار

qalamkaarक़लमकार

وزن : 1221

قَلَم کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • لکھنے پڑھنے کا کام کرنے والا؛ منشی؛ متصدی؛ محرّر، کلرک
  • لکھنے والا؛ ادیب؛ انشا پرداز
  • مصوّر؛ نقّاش
  • رنگ ساز، رنگ بھرنے والا
  • ایک بافتہ جس پر طرح طرح کے نقش و نگار بنے ہوتے ہیں، منقّش
  • منبت کار
  • مُہر کن، کندہ کار، حکّاک
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qalamkaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • writer, author, engraver, clerk, painter

क़लमकार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लिखने वाला , अदीब, इंशापर्दाज़
  • कलम की सहायता से किसी प्रकार को कला, शिल्प आदि की रचना करनेवाला कारीगर या शिल्पी
  • एक बाफ़्ता जिस पर तरह तरह के नक़्श-ओ-निगार बने होते हैं, मुनक़्क़श
  • कलम से काम करने- वाला, लिखनेवाला, एक फूलदार नक्शीन कपड़ा
  • मम्बत कार
  • मसो्वर, नक़्क़ाश
  • मुहर कुन, कुंदा कार, हक्काक
  • रंग साज़, रंग भरने वाला
  • लेखक
  • लिखने पढ़ने का काम करने वाला , मुंशी , मुतसद्दी , मुहर्रिर, क्लर्क
  • एक प्रकार का बाफ्ता (कपड़ा)
  • चित्रकार
  • नक्काशी करने वाला
  • चित्रों की रेखाओं में रंग भरने वाला
  • एक प्रकार का बुना या नक्काशी किया हुआ कपड़ा; बाफ़ता

قَلَم کار سے متعلق دلچسپ معلومات

قلمکار اس لفظ کے کئی معنی ہیں۔ شروع شروع میں یہ’’نقاش، مصور‘‘ کے معنی میں تھا۔ پھر اسے ایسے کپڑے یا لباس کے لئے کہنے لگے جس پر نقش و نگار بنے ہوں۔ پھر اس کے معنی ’’لکھنے کا کام کرنے والا، یعنی منشی، مصنف وغیرہ ہوگئے‘‘۔ آج کل یہی آخرالذکر معنی رائج ہیں۔ بعض لوگ ایک فرانسیسی اصطلاح یا لفظ Ecrivant کا ترجمہ’’لکھاری‘‘ کرتے ہیں جو خاصا بدصورت اور بد آہنگ لفظ ہے۔ لیکن’’قلم کار‘‘ کے ہوتے ہوئے یہ غیر ضروری بھی ہے۔ دوسرے نمبر کے معنی میں یہ لفظ صرف ’’قبائے قلمکار‘‘ میں نظر آتا ہے۔ پہلے معنی اب تقریباً بالکل گم ہوچکے ہیں۔ دیکھئے، ’’لکھاری‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَم کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَم کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone