تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلَم دان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم دان کے معانیدیکھیے
قَلَم دان کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
-
وہ لمبی سی صندوقچی جس میں قلم، دوات، چاقو وغیرہ رکھتے ہیں
مثال - کسی پاس قلمدان ہے کسی پاس عہدہ رکھنے کا ہیروں کا خوانچہ ہے - ماسٹر صاحب کی کچھ کتابیں اور کتابوں کے علاوہ ایک قلم دان بھی ہے
-
(مجازاً) عہدہ (خاص کر وزارت کا)
مثال - نئے سر سے قلمدان وزارت کا عنایت فرمایا - نئی حکومت میں ابھی زیادہ تر وزرا کو بنا قلم دان ہی رکھا گیا ہے
شعر
کابینۂ وجود کا میں بھی ہوں اک وزیر
ایسا کہ میرا کوئی قلم دان ہی نہیں
میری بیٹی مرے ورثے کی امیں
یہ قلم دان سلامت ہے ابھی
دریائے اشک سے دم تحریر حال دل
کشتی کی طرح میرا قلم دان بہہ گیا
English meaning of qalam-daan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- box of pens, pen case, ink and pen-stand, a standish
-
(Metaphorically) the ensign of the viziership, portfolio (Specially for ministries)
Example - Nayi hukumat mein abhi zyadatar wuzara ko bina qalam-daan hi rakha gaya hai
क़लम-दान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
-
लकड़ी, लोहे, शीशे आदि का बना हुआ वह आघान जिसमें क़लमें तथा दावातें रखी जाती हैं, क़लम-दवात रखने के लिए लकड़ी, पीतल आदि की बनी छोटी संदूक़ची या खुला स्टैंड
उदाहरण - मासटर साहब की कुछ किताबें और किताबों के अलावा एक क़लम-दान भी है - किसी पास क़लम-दान है किसी पास ओहदा (पद) रखने का हीरों का ख़्वाँचा है
-
(लाक्षणिक) पद, ओहदा (विशेष रूप से मंत्रालय)
उदाहरण - नई हुकूमत में अभी ज़्यादातर वुज़रा को बिना क़लम-दान ही रखा गया है - नए सर से क़लम-दान वज़ारत (मंत्रालय) का इनायत (उपकार, कृपा) फ़रमाया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَم دان)
قَلَم دان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔