تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلَم بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم بَنْد کے معانیدیکھیے
قَلَم بَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- لکھا ہوا، مرقوم، تحریر شدہ
- حساب کی کتاب یا بیاض میں اتارا ہوا، بہی میں چڑھایا ہوا، مندرجۂ فہرست
- شمار کیا ہوا، محسوب، لکھ کر حساب کیا ہوا
- مندرجہ، داخل شدہ، درج شدہ
- حساب سے ٹھیک، حسب شمار، گنتی کے موافق، ٹھیک گنے ہوئے اور لکھے ہوئے
- مو قلم بنانے والا
- (مجازاً) بے شمار، بے گنتی
English meaning of qalam-band
Persian, Arabic - Adjective
- penned, noted down, written, written out or down
- inserted, entered, recorded, registered
- taken into account
- (Metaphorically) countless, numberless
क़लम-बंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- लिखा हुआ, लिखित; लिपिबद्ध, हिसाब की किताब या बहीखाता में उतारा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَم بَنْد)
قَلَم بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔