تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلع قَمع" کے متعقلہ نتائج

قَمَہ

لوہے کا ایک دھار دار آلہ، جسے عموماً عزاداران حسین ماتم میں سر پر ماتے ہیں

قَما

تیز دھار کا خنجر نُما ہتھیار

قَمَع

(حیاتیات) قیفی ساخت ؛ جسم کی یا حلق کی کوئی قیف نما نالی ، سانس کی نالی جو پھیپھڑوں تک جاتی ہے .

قَماری

قمریاں .

کَف مال کَرْنا

ہاتھ سے ملنا، مسلنا.

قَتْل و قَمَع

جان سے مارنا اور زخمی کرنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلع قَمع کے معانیدیکھیے

قَلع قَمع

qala'-qama'क़ला'-क़मा'

وزن : 1212

قَلع قَمع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیخ كنی ، توڑ پھوڑ ، اكھاڑ پچھاڑ ، انہدام ، مسمار كرنا ۔

English meaning of qala'-qama'

Noun, Masculine

  • eradication, extraction, removal, rooting out (some evil or undesirable thing)

क़ला'-क़मा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिराना, तोड़ फोड़, दमन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلع قَمع)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلع قَمع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone