تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَید و بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَید و بَنْد کے معانیدیکھیے
قَید و بَنْد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شرط و پابندی نیز اسیری اور بندش، گرفتاری و ممانعت
شعر
یہ قید و بند یہ پابندیاں زمانے کی
جو اس سے رخ کو پھرا لیں تو جرم ہے اپنا
یہ کیفیت غلام نہیں قید و بند کی
اندر جو اپنے خوش نہیں باہر بھی خوش نہیں
تمام رسم اٹھا لی گئی محبت میں
دلوں کے بیچ مگر قید و بند کتنا ہے
English meaning of qaid-o-band
Noun, Feminine
- captivity and imprisonment
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَید و بَنْد)
قَید و بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔