تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَید خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَید خانَہ کے معانیدیکھیے
قَید خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قیدیوں کے رہنے کی جگہ ، زندان، محبس، بندی خانہ، مجرموں کے سزا بھگتنے کا مکان، جیل
شعر
یہ کائنات بھی کیا قید خانہ ہے کوئی
یہ زندگی بھی کوئی طرز انتقام ہے کیا
English meaning of qaid-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- prison, jail, gaol
क़ैद-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह स्थान जहाँ दंडित अपराधियों को कुछ समय तक बंद करके रखा जाता है, कारागार, कारागृह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَید خانَہ)
قَید خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔