تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَید کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَید کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: قَید
قَید کَرْنا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- محبوس کرنا، اسیر کرنا، گرفتار کرنا، پنجرہ یا جیل میں ڈالنا
- ضبط کرنا، پابند کرنا، یار کرنا، گرفت میں لینا
- کسی چیز کو لازم قرار دینا
شعر
کوئی تو آئے خزاں میں پتے اگانے والا
گلوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے
English meaning of qaid karnaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- to make something mandatory
- to confiscate
- to imprison, imprisonment, to cage or prison
क़ैद करना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- किसी चीज़ का अनिवार्य करना
- ज़ब्त करना, पाबंद करना, यार करना, पकड़ में लेना
- बंदी बनाना, क़ैद करना, गिरफ़्तार करना, पिंजरे या जेल में डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَید کَرْنا)
قَید کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔