تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَیدِ تَنْہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَیدِ تَنْہائی کے معانیدیکھیے
قَیدِ تَنْہائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- اکیلے پن کا قید
- قید خانے میں تنہا رہنے کی سزا
شعر
قید تنہائی میں کیا آئے گی کوئی آواز
بیٹھ کر اپنی ہی زنجیر ہلایا کیجے
قید تنہائی سے نکلا ہوں ابھی جان سفر
مجھ سے ملنا مجھے زلفوں میں چھپا کے رونا
نہ چھوڑا دامن ہوش و خرد دل نے محبت میں
سزائے دل حصار آگہی کی قید تنہائی
English meaning of qaid-e-tanhaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- Prisoner of loneliness, imprisonment of loneliness
- solitary confinement
क़ैद-ए-तन्हाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी क़ैद जिसमें कैदी को अलग कोठरी में बंद कर दिया जाता है, वहीं उससे मशक़्क़त ली जाती है और वहीं खाना आदि दिया जाता है
- क़ैदख़ाने में तन्हा रहने की सज़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَیدِ تَنْہائی)
قَیدِ تَنْہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔