تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَیدِ سَخ٘ت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَیدِ سَخ٘ت کے معانیدیکھیے
قَیدِ سَخ٘ت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- قیدِ بامشقّت، مشقّت والی اسیری؛ قید جس کے ساتھ مشقت لازم ہو
شعر
ضبط کی قید سخت نے ہم کو رہا نہیں کیا
درد پہ درد اٹھا مگر شور بپا نہیں کیا
جینا نہیں تھا کھیل مگر تیرے نام پر
ہم نے یہ قید سخت بھی ہنس کر گزار دی
کٹ جائیں گے یہ دن بھی یہاں قید سخت کے
کم کچھ مگر وہاں کی سزا ہو تو جانئے
English meaning of qaid-e-saKHt
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- rigorous imprisonment
क़ैद-ए-सख़्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कठोर कारावास, असाधारण करावास, वह कैद जो कठिनाई हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَیدِ سَخ٘ت)
قَیدِ سَخ٘ت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔