تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَیدِ فَرَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَیدِ فَرَنگ کے معانیدیکھیے
قَیدِ فَرَنگ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بیڑی کی ایک قسم جو اہلِ یورپ استعمال کرتے تھے، ایسی قید جس سے چھٹکارا مشکل ہو
شعر
زلف کا دل ربا کی آج خیال
دل کوں قید فرنگ ہے یارو
فیض سے تیرے ہی اے قید فرنگ
بال و پر نکلے قفس کے در کھلے
English meaning of qaid-e-fara.ng
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- imprisonment of white-men
क़ैद-ए-फ़रंग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंग्रेज़ों की कैद, जो क़ैद प्रचंडता और निर्दयता के लिए प्रसिद्ध हो, ऐसी क़ैद जिस से छुटकारा मुश्किल हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَیدِ فَرَنگ)
قَیدِ فَرَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔