تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَہْوَہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

قَہْوَہ

’’کوفیا‘‘ نامی پودے کے بیج جن کو بھون کر کیمیائی طریقے سے سفوف تیار کیا جاتا ہے اور مشروب کے طور پر پیا جاتا ہے

قَہْوَہ چی

قہوہ فروش، قہوہ بیچنے والا

قَہْوَہ دان

سیّال قہوے کا برتن

قَہْوائی

قہوے کے رن٘گ کا

قَہْوَہ خانَہ

قہوہ پینے پلانے کی جگہ، قہوہ فروشوں کا ٹھکانہ، ایسی جگہ جہاں قہوہ پیتے اور گپ شپ اڑاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَہْوَہ خانَہ کے معانیدیکھیے

قَہْوَہ خانَہ

qahva-KHaanaक़हवा-ख़ाना

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

قَہْوَہ خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قہوہ پینے پلانے کی جگہ، قہوہ فروشوں کا ٹھکانہ، ایسی جگہ جہاں قہوہ پیتے اور گپ شپ اڑاتے ہیں

Urdu meaning of qahva-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • qahva piine pilaane kii jagah, qahva farosho.n ka Thikaana, a.isii jagah jahaa.n qahva piite aur gapshap u.Daate hai.n

English meaning of qahva-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • coffee-house, tea-house

क़हवा-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाँ क़हवा पिया जाता है, क़हवा पीने पिलाने की जगह, कॉफ़ी-हाउस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَہْوَہ

’’کوفیا‘‘ نامی پودے کے بیج جن کو بھون کر کیمیائی طریقے سے سفوف تیار کیا جاتا ہے اور مشروب کے طور پر پیا جاتا ہے

قَہْوَہ چی

قہوہ فروش، قہوہ بیچنے والا

قَہْوَہ دان

سیّال قہوے کا برتن

قَہْوائی

قہوے کے رن٘گ کا

قَہْوَہ خانَہ

قہوہ پینے پلانے کی جگہ، قہوہ فروشوں کا ٹھکانہ، ایسی جگہ جہاں قہوہ پیتے اور گپ شپ اڑاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَہْوَہ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَہْوَہ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone