تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَحْط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَحْط کے معانیدیکھیے
قَحْط کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
خشک سالی، کال، سوکھا
مثال - ایسا قحط پڑا کہ فقیروں کے بھی صبر کا پاؤں کا ڈگمگایا
- (مجازاً) کسی چیز کی کم یابی بلکہ نایابی کے لیے مستعمل، بہت زیادہ کمی، قلت
شعر
مقتولوں کا قحط پڑ نہ جائے
قاتل کی کہیں کمی نہیں ہے
قحط جذبوں کا پڑا ویراں سے ہیں دل کے نگر
شہر پر آسیب شاید ہجر کے منڈلا گئے
ہے شہر میں قحط پتھروں کا
جذبات کے زخم کھا رہا ہوں
English meaning of qaht
क़हत के हिंदी अर्थ
قَحْط کے مترادفات
قَحْط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَحْط)
قَحْط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔