تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَہْر" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَہْر کے معانیدیکھیے

قَہْر

qahrक़हर

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قَهَرَ

قَہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آفت، قیامت، شامت، مصیبت
  • افسوس، حیف، دریغ، غضب
  • بڑے غضب کا، قیامت کا
  • بڑے غضب کی بات، غضب، ظلم، ستم
  • جوش، جذبہ، ولولہ، دشوار کام، کٹھن بات، نہایت مشکل امر، سخت کام، روگ، بلائے جاں
  • ظلم و ستم، ناانصافی، اندھیر
  • عذاب، غضب
  • غضب، غصّہ، خشم، طیش
  • غلبہ، زبردستی، زور آوری، چیرہ دستی
  • بے حد، از حد، نہایت (برائے کثرت)

صفت

  • (تصوّف) تجلّی جمالی کو کہتے ہیں، یہ ایک تائیدِ حق ہے طالب کے واسطے جو طالب کو فانی کرکے سرحدِ قنا فی اللہ تکو پہونچا دیتی ہے
  • آفت کا ہرکالہ، نہایت عیّار، شوخ
  • برا، نامناسب، ناگوار طبع
  • جوش
  • عجیب، انوکھا، طلسم
  • قابل تحسین، قابل تعریف، نہایت خوبصورت
  • نہایت بدمزاج، تند مزاج، غصیل، خشمناک، کڑوا
  • نہایت ہی مشکل، ادق، لاینحل
  • فتنہ، فتنہ پرداز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qahr

Noun, Masculine

  • fury, anger, rage, wrath, divine wrath,curse, calamity,power, force, violence, oppression,the act of overpowering, conquering, subduing

Adjective

  • fiery, passionate
  • mischievous (person)
  • very beautiful

क़हर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' कहर '
  • क्रोध, बला, आफ़त, ग़ज़ब, अंधेर, अंन्याय, ग़ुस्सा
  • अज़ाब, ग़ज़ब
  • विकट क्रोध। प्रकोप। मुहा०-कहर करना = बहुत ही भयानक, भीषण या विकट काम करना। (किसी पर) कहर करना बहुत बड़ा अत्याचार या अनर्थ करना। किसी को बहुत बड़ी विपत्ति या संकट में डालना। कहर टूटना = बहुत बड़ी विपत्ति या संकट आना। (किसी पर) कहर ढाना या तोड़ना = किसी को अपने भीषण प्रकोप का पात्र या भाजन बनाना। क्रुद्ध होकर ऐसा काम करना जिससे कोई बहुत बड़े संकट में फंसे। पद-कहर का = (क) बहुत अधिक भयानक, भीषण या विकट। (ख) बहुत ही अद्भुत या अनोखा। परम विलक्षण। (ग) बहुत बढ़ा चढ़ा। महान।
  • आपत्ति। विपत्ति। संकट।
  • अफ़सोस, हैफ़, दरेग़, ग़ज़ब
  • आफ़त, क़ियामत, शामत, मुसीबत
  • क्रोध, कोप, गुस्सा, देवी कोप, अज़ाब, | देवी आपत्ति, बलाए आस्मानी।।
  • ग़ज़ब, गु़स्सा, ख़िशम, तैश
  • ग़लबा, ज़बरदस्ती, ज़ोर आवरी, चीरादसती
  • ज़ुलम-ओ-सितम, नाइंसाफ़ी, अंधेर
  • जोश, जज़बा, वलवला , दुशवार काम, कठिन बात, निहायत मुश्किल अमर, सख़्त काम , रोग, बुलाए जां, मुसीबत
  • प्रकोप, आफ़त, ज़ुल्म
  • बड़े ग़ज़ब का, क़ियामत का
  • बड़े ग़ज़ब की बात, ग़ज़ब, ज़ुलम, सितम
  • बेहद, अज़ हद, निहायत (बराए कसरत)

قَہْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone