تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَہْقَہَہ دِیوار" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں قَہْقَہَہ دِیوار کے معانیدیکھیے

قَہْقَہَہ دِیوار

qahqaha-diivaarक़हक़हा-दीवार

وزن : 212221

قَہْقَہَہ دِیوار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تان٘بے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہن٘ستا ہے، مراد: بہت اون٘چی، لمبی اور بڑی دیوار، دیوار قہقہ.ہ

English meaning of qahqaha-diivaar

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a traditional wall of china which is made with the lead and copper, it is said that if any one trying to watch behind this wall, the one started to laugh, i.e. a very high, tall and great wall

क़हक़हा-दीवार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीन की सीमा की एक पारंपरिक सीसे और तांबे की दीवार जिसके संबंध में कहा जाता है कि जो इस पर चढ़ कर नीचे देखता है तो अनियांत्रिक अट्टहास मारता है, अर्थात: बहुत ऊंची, लंबी और बड़ी दीवार, उक्त के आधार पर ऐसी विकट बाधा या कठिन रोक जिसे पार करना दुस्साध्य हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَہْقَہَہ دِیوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَہْقَہَہ دِیوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone