تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدْر شَناسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْر شَناسی کے معانیدیکھیے
وزن : 21122
دیکھیے: قَدْر شَناس
قَدْر شَناسی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- قدر پہچاننا، مرتبہ پہچاننا، قدردانی، عزت افزائی
شعر
کہیں ڈھونڈے سے بھی ملتے تھے نہ ارباب کمال
جن دنوں قدر شناسی تھی خریداروں میں
جہاں بھی قدر شناسی میں کچھ کمی دیکھے
وہاں ضروری ہے خود بھی کچھ انکشاف کرے
تلوار کی ہے قدر شناسی کے دم کے ساتھ
جوہرؔ کو جانتا ہے جو جوہر شناس ہے
English meaning of qadr-shanaasii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- knowing value
क़द्र-शनासी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुण की परख, गुणज्ञता, गुणग्राहकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدْر شَناسی)
قَدْر شَناسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔