تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدْر و مَنْزِلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْر و مَنْزِلَت کے معانیدیکھیے
قَدْر و مَنْزِلَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بزرگی، عظمت، مرتبہ، احترام، عزّت
شعر
آپ کی قدر و منزلت دیکھ شب عروج میں
وقت بھی احترام میں چل نہ سکا ٹھہر گیا
یہ بزم یار میں ہے قدر و منزلت رونقؔ
کہ آئے کوئی وہاں ہم اٹھائے جاتے ہیں
کھل گئی بندے پہ قدر و منزلت
تھی جو صاحب کی حقیقت دیکھ لی
English meaning of qadr-o-manzilat
Noun, Feminine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدْر و مَنْزِلَت)
قَدْر و مَنْزِلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔