تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْرِ مُشْتَرَک" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَرک

اشتراک کیا گیا، شریک کیا گیا، ایسی چیز جس میں دو یا اس سے زیادہ شریک ہوں

مُشْتَرَک عاد

(ریاضی) عام جز ، جبر و مقابلہ کا مشترک ضربی جز جس سے دیگر رقموں کو ضرب دیا جائے

مُشْتَرَک اَقْدار

ایک سی قدریں، یکساں اقدار

مُشْتَرَک زَبان

رک : مشترک بولی ۔

مُشْتَرَک خَلْوی

(نیاتیات) بلا عرضی دیوار کے فطروں کے نسیجے کو مشترک خلوی کہتے ہیں ان میں خلیہ مایہ پورے جسم میں پھیلا ہوتا ہے اور مرکزے خلیہ مایہ میں بکھرے ہوتے ہیں ۔

مُشْتَرَک تَہْذِیب

یکساں رکھ رکھاؤ ، ایک سی معاشرت ۔

مُشْتَرک ہونا

ملا جلا یا مخلوط ہونا ، آمیز ہونا ۔

مُشْتَرَک بولی

(لسانیات) ایسی علاقلائی زبان یا بولی جو پھیل کر کسی وسیع تر علاقے کی زبان بن جائے ، ایسی بولی یا زبان جس پر دو سری زبانوں کا بھی اثر ہو اور جو مختلف علاقائی زبانوں سے مل کر بنی ہو ۔

مُشْتَرَک مُصَنِّفِین

کسی کتاب کے دو مصنفین مشترک مصنفین کہلاتے ہیں

مُشْتَرَکُ الْماہِیَّت

ہم ماہیت یا ہم جنس ، مشابہ

مُشْتَرَکُ الْخَیال

ہم خیال

مُشْتَرَک صِنْفی

(نباتیات)دو جنسی نر اور مادہ پھولوں سے حاصل ہونے والا(ایک ہی پودا)ایک ہی پھول میں زرریشہ اور مادہ کوٹ کا حاصل

مُشْتَرَکُ الْمُحِیط

ہم جنس ، ایک ہی نوع کے ۔

مُشْتَرَکُ الْخَیالی

ہم خیال ہونا ۔ ا

مُشْتَرَک لَحْم

(حیوانیات) پانی میں پائے جانے والے کیڑوں کی غذائی نالی جو شفاف ہوتی ہے ۔

مُشْتَرَک اِرْث

وراثت کا عقیدہ یا نظریہ ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین جن کے مطابق مخلوط نسلوں کی دو سری اور بعد میں آنے والی نسلوں میں جانوروں یا پودوں کے اصل والدین کی خصوصیات کے تمام ممکنہ امتزاج واقع ہوتے ہیں ۔

مُشْتَرَک خَلِیَہ

رک : مشترک خلوی ۔

مُشْتَرَکَہ زَبان

رک : مشترک زبان

مُشْتَرَکَہ خانْدان

اجتماعی رہن سہن کا خاندان، بہو بیٹوں اور دیگر خونی رشتے داروں کا مل جل کر ایک ہی گھر میں رہنا

مُشْتَرَکَہ وِراثَت

اجتماعی ورثہ ، مخلوط میراث ۔

مُشْتَرَکَہ عَوامِل

مخلوط عوامل ، مشترک معاملات ۔

مُشْتَرَکَہ کھاتَہ

ساجھا کھاتہ، باہمی کھاتہ، شراکت کا کھاتہ

مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ

(قانون) وہ قبضہ جس میں دو اشخاص ایک ہی وقت کسی شے یا جائداد کے مشترک قابض ہوں اورمشترکہ قبضہ کی نوعیت یہ ہے کہ ہر شریک کل جائداد کا قابض ہے لیکن وہ کسی جائداد کو اس طرح استعمال نہیں کر سکتا کہ دوسرے شرکاء اُس کے استعمال سے روکے جائیں

مُشْتَرَکَہ اِعلامِیَہ

اعلامیہ جو دو یا زائد فریقوں کی جانب سے ہو

مُشْتَرَکَہ

شریک کیا ہوا، ساجھے کا، شراکت کا، شریک کئے گئے

مُشْتَرَکَہ مَنْڈی

(معاشیات) اجتماعی تجارت کا بازار جہاں ان کے مال کی کھپت ہو ۔

مُشْتَرَکَہ نَسْل

اجتماعی قومیت ، مخلوط قومیت ۔

مُشْتَرَکاً

شرکت میں، ساجھے کے طور پر

مُشْتَرَکَہ طَور پَر

اجتماعی طور پر، مشترکاً، اکٹھے، مشترکہ

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

جائِدادِ مُشْتَرَک

ساجھی جائداد ، شراکتی جائداد .

مُعاہَدِینِ مُشْتَرک

(قانون) وہ دو یا کئی اشخاص جو بالاشتراک معاہدہ کریں اور کسی ایک کے باعث ہونے والے نقصان کو پورا کرنے میں مساوی ذمہ دار ہوں ۔

خانْدانِ مُشْتَرَک

(قانون) ایسا ملا جلا یکجا خاندان جس میں جائیداد کے کئی وارث ہوں .

مَتاعِ مُشتَرَک

دولت جو سانجی ہو ، مشترک سرمایہ یا ملکیت (انفرادی کے مقابل) ۔

عادِ اَعْظَم مُشْتَرَک

highest common factor (HCF)

حِسِّ مُشْتَرَک

حواس خمسہ کی مشترک قوت، عام عقل عام قوّت ادراک، ایک حس جو حواس خمسہ کے ذریعے محسوس کی ہوئی صورتوں کو قبول کر کے ایک خزانے میں جمع کی جاتی ہے، یہ خزانہ خیال ہے، عقل عامہ

وَفَقِ مُشتَرَک

وفق مشترک دو یا زیادہ عددوں کا وہ عدد ہوتا ہے جو ان میں سے ہر ایک کو پورا تقسیم کرتا ہے ۔ مثلاً ۱۸ ، ۲۷ ، ۳۶ کا وفق مشترک ۳ ہے (رک : عاد) ۔

قَدْرِ مُشْتَرَک

دو چیزوں یا شخصوں میں یکساں پائی جانے والی صفت، مشترک بات

رِشْتَۂ مُشْتَرک

ساجھے کا تعلق ، ایک جیسا لگاؤ

جِنْس مُشْتَرَک

ایسی شے جس کے مالک ایک سے زیادہ ہوں

مُشْتَرَکَہ دِیوار

کسی مکان سے ملی ہوئی دیوار ، دو گھروں کو ملانے والی بیچ کی دیوار ۔

وَفَقِ مُشتَرَکِ اَعظَم

(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دوسرے دو یا زائد اعداد کو پورا تقسیم کر دے عاد اعظم (Highest Common Factor)۔

فَرْقِ مُشْتَرِک

رک : فرق عام

طَلَبِ مُشْتَرِک

(معاشیات) ایسی کل چیزوں کی مجموعی مان٘گ جو مل کر ایک چیز تیار کرتی ہوں.

نِسبَتِ مُشتَرِک

(ریاضی) کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد اور کسی رقم کو اس کی رقم ماقبل پر تقسیم کرنے سے اس کو معلوم کیا جاسکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْرِ مُشْتَرَک کے معانیدیکھیے

قَدْرِ مُشْتَرَک

qadr-e-mushtarakक़द्र-ए-मुश्तरक

اصل: عربی

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

قَدْرِ مُشْتَرَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو چیزوں یا شخصوں میں یکساں پائی جانے والی صفت، مشترک بات

شعر

Urdu meaning of qadr-e-mushtarak

  • Roman
  • Urdu

  • do chiizo.n ya shakhso.n me.n yaksaa.n paa.ii jaane vaalii sifat, mushtark baat

English meaning of qadr-e-mushtarak

Noun, Feminine

  • common value or quality

क़द्र-ए-मुश्तरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सामान्य मूल्य या गुणवत्ता, दो चीजों या पुरूषों में समान पाई जाने वाली विशेषण, साझा बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشْتَرک

اشتراک کیا گیا، شریک کیا گیا، ایسی چیز جس میں دو یا اس سے زیادہ شریک ہوں

مُشْتَرَک عاد

(ریاضی) عام جز ، جبر و مقابلہ کا مشترک ضربی جز جس سے دیگر رقموں کو ضرب دیا جائے

مُشْتَرَک اَقْدار

ایک سی قدریں، یکساں اقدار

مُشْتَرَک زَبان

رک : مشترک بولی ۔

مُشْتَرَک خَلْوی

(نیاتیات) بلا عرضی دیوار کے فطروں کے نسیجے کو مشترک خلوی کہتے ہیں ان میں خلیہ مایہ پورے جسم میں پھیلا ہوتا ہے اور مرکزے خلیہ مایہ میں بکھرے ہوتے ہیں ۔

مُشْتَرَک تَہْذِیب

یکساں رکھ رکھاؤ ، ایک سی معاشرت ۔

مُشْتَرک ہونا

ملا جلا یا مخلوط ہونا ، آمیز ہونا ۔

مُشْتَرَک بولی

(لسانیات) ایسی علاقلائی زبان یا بولی جو پھیل کر کسی وسیع تر علاقے کی زبان بن جائے ، ایسی بولی یا زبان جس پر دو سری زبانوں کا بھی اثر ہو اور جو مختلف علاقائی زبانوں سے مل کر بنی ہو ۔

مُشْتَرَک مُصَنِّفِین

کسی کتاب کے دو مصنفین مشترک مصنفین کہلاتے ہیں

مُشْتَرَکُ الْماہِیَّت

ہم ماہیت یا ہم جنس ، مشابہ

مُشْتَرَکُ الْخَیال

ہم خیال

مُشْتَرَک صِنْفی

(نباتیات)دو جنسی نر اور مادہ پھولوں سے حاصل ہونے والا(ایک ہی پودا)ایک ہی پھول میں زرریشہ اور مادہ کوٹ کا حاصل

مُشْتَرَکُ الْمُحِیط

ہم جنس ، ایک ہی نوع کے ۔

مُشْتَرَکُ الْخَیالی

ہم خیال ہونا ۔ ا

مُشْتَرَک لَحْم

(حیوانیات) پانی میں پائے جانے والے کیڑوں کی غذائی نالی جو شفاف ہوتی ہے ۔

مُشْتَرَک اِرْث

وراثت کا عقیدہ یا نظریہ ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین جن کے مطابق مخلوط نسلوں کی دو سری اور بعد میں آنے والی نسلوں میں جانوروں یا پودوں کے اصل والدین کی خصوصیات کے تمام ممکنہ امتزاج واقع ہوتے ہیں ۔

مُشْتَرَک خَلِیَہ

رک : مشترک خلوی ۔

مُشْتَرَکَہ زَبان

رک : مشترک زبان

مُشْتَرَکَہ خانْدان

اجتماعی رہن سہن کا خاندان، بہو بیٹوں اور دیگر خونی رشتے داروں کا مل جل کر ایک ہی گھر میں رہنا

مُشْتَرَکَہ وِراثَت

اجتماعی ورثہ ، مخلوط میراث ۔

مُشْتَرَکَہ عَوامِل

مخلوط عوامل ، مشترک معاملات ۔

مُشْتَرَکَہ کھاتَہ

ساجھا کھاتہ، باہمی کھاتہ، شراکت کا کھاتہ

مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ

(قانون) وہ قبضہ جس میں دو اشخاص ایک ہی وقت کسی شے یا جائداد کے مشترک قابض ہوں اورمشترکہ قبضہ کی نوعیت یہ ہے کہ ہر شریک کل جائداد کا قابض ہے لیکن وہ کسی جائداد کو اس طرح استعمال نہیں کر سکتا کہ دوسرے شرکاء اُس کے استعمال سے روکے جائیں

مُشْتَرَکَہ اِعلامِیَہ

اعلامیہ جو دو یا زائد فریقوں کی جانب سے ہو

مُشْتَرَکَہ

شریک کیا ہوا، ساجھے کا، شراکت کا، شریک کئے گئے

مُشْتَرَکَہ مَنْڈی

(معاشیات) اجتماعی تجارت کا بازار جہاں ان کے مال کی کھپت ہو ۔

مُشْتَرَکَہ نَسْل

اجتماعی قومیت ، مخلوط قومیت ۔

مُشْتَرَکاً

شرکت میں، ساجھے کے طور پر

مُشْتَرَکَہ طَور پَر

اجتماعی طور پر، مشترکاً، اکٹھے، مشترکہ

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

جائِدادِ مُشْتَرَک

ساجھی جائداد ، شراکتی جائداد .

مُعاہَدِینِ مُشْتَرک

(قانون) وہ دو یا کئی اشخاص جو بالاشتراک معاہدہ کریں اور کسی ایک کے باعث ہونے والے نقصان کو پورا کرنے میں مساوی ذمہ دار ہوں ۔

خانْدانِ مُشْتَرَک

(قانون) ایسا ملا جلا یکجا خاندان جس میں جائیداد کے کئی وارث ہوں .

مَتاعِ مُشتَرَک

دولت جو سانجی ہو ، مشترک سرمایہ یا ملکیت (انفرادی کے مقابل) ۔

عادِ اَعْظَم مُشْتَرَک

highest common factor (HCF)

حِسِّ مُشْتَرَک

حواس خمسہ کی مشترک قوت، عام عقل عام قوّت ادراک، ایک حس جو حواس خمسہ کے ذریعے محسوس کی ہوئی صورتوں کو قبول کر کے ایک خزانے میں جمع کی جاتی ہے، یہ خزانہ خیال ہے، عقل عامہ

وَفَقِ مُشتَرَک

وفق مشترک دو یا زیادہ عددوں کا وہ عدد ہوتا ہے جو ان میں سے ہر ایک کو پورا تقسیم کرتا ہے ۔ مثلاً ۱۸ ، ۲۷ ، ۳۶ کا وفق مشترک ۳ ہے (رک : عاد) ۔

قَدْرِ مُشْتَرَک

دو چیزوں یا شخصوں میں یکساں پائی جانے والی صفت، مشترک بات

رِشْتَۂ مُشْتَرک

ساجھے کا تعلق ، ایک جیسا لگاؤ

جِنْس مُشْتَرَک

ایسی شے جس کے مالک ایک سے زیادہ ہوں

مُشْتَرَکَہ دِیوار

کسی مکان سے ملی ہوئی دیوار ، دو گھروں کو ملانے والی بیچ کی دیوار ۔

وَفَقِ مُشتَرَکِ اَعظَم

(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دوسرے دو یا زائد اعداد کو پورا تقسیم کر دے عاد اعظم (Highest Common Factor)۔

فَرْقِ مُشْتَرِک

رک : فرق عام

طَلَبِ مُشْتَرِک

(معاشیات) ایسی کل چیزوں کی مجموعی مان٘گ جو مل کر ایک چیز تیار کرتی ہوں.

نِسبَتِ مُشتَرِک

(ریاضی) کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد اور کسی رقم کو اس کی رقم ماقبل پر تقسیم کرنے سے اس کو معلوم کیا جاسکتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْرِ مُشْتَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْرِ مُشْتَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone