تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْرِ عافِیَت مَعْلُوم ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْرِ عافِیَت مَعْلُوم ہونا کے معانیدیکھیے

قَدْرِ عافِیَت مَعْلُوم ہونا

qadr-e-'aafiyat maa'luum honaaक़द्र-ए-'आफ़ियत मा'लूम होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَدْرِ عافِیَت مَعْلُوم ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • مزہ چکھنا، اہمیت معلوم ہونا

Urdu meaning of qadr-e-'aafiyat maa'luum honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazaa chakhnaa, ehmiiyat maaluum honaa

English meaning of qadr-e-'aafiyat maa'luum honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to understand the true value of safety and security, get in some trouble and realize what great thing it is to be safe and sound

क़द्र-ए-'आफ़ियत मा'लूम होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मज़ा चखना, महत्व मालूम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْرِ عافِیَت مَعْلُوم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْرِ عافِیَت مَعْلُوم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone