تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدْر دانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْر دانی کے معانیدیکھیے
قَدْر دانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- سرپرستی، ہنر شناسی
- احترام، وقعت، عزت افزائی
- مہربانی
شعر
جب ہمارے پاس تھے ان کو ہمارا پاس تھا
تھی ہماری قدر جب تھی قدر دانی اب کہاں
ریاضؔ آپ ہم قدرداں اپنے نکلے
کسی نے نہ کی قدردانی ہماری
رفتہ رفتہ ترجمانی درد کی
شاعری ہے قدردانی درد کی
English meaning of qadr-daanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- due regard to the worth (of), just appreciation of merit
- power or faculty of appreciation
- patronage, favour
क़द्र-दानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पालन-पोषण अथवा अभिभावकता, हुनर की महत्ता पहचानना
- सम्मान, प्रतिष्ठा, सम्मान या प्रतिष्ठा बढ़ाना
- मेहरबानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدْر دانی)
قَدْر دانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔