تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدْر داں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْر داں کے معانیدیکھیے
قَدْر داں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- قدر شناس، قدر جاننے والا، جوہر شناس، مربی، سرپرست
شعر
محبت قدرداں ہوتی تو پھر کاہے کا رونا تھا
ہمیں بھی تم سمجھتے تم کو جیسا ہم سمجھتے ہیں
وقت کے قدرداں کی نظروں میں
زندگی مختصر نہیں ہوتی
قدرداں کوئی ستم کا نہیں ملنے والا
عمر بھر یاد کرے گا ستم ایجاد مجھے
English meaning of qadr-daa.n
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- people who appreciates connoisseur
क़द्र-दाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- कदर जानने, करने या समझने वाला; महत्व समझने वाला; गुणग्राहक; कद्रदान।
- गुण की क़द्र, पहचानने वाला, गुण-ग्राहक, गुणज्ञ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कद्र या मान बढ़ाने वाला; इज़्ज़त करने वाला; गुणग्राहक।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدْر داں)
قَدْر داں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔