تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدْر اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْر اَنْداز کے معانیدیکھیے
قَدْر اَنْداز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ماہر تیر انداز، ٹھیک اندازے پر نشانہ لگانے والا
شعر
قدر انداز ادھر دیکھ کشش اتنی ہے
خود ہی دل آئے گا کھینچ کر ترے پیکاں کے پاس
کھا کے تیر نگہ ناز اس کو
قدر انداز کیا چاہئے اب
English meaning of qadr-andaaz
Persian, Arabic - Adjective
- marksman
क़द्र-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ठीक निशाना लगाने वाला, लक्ष्यभेदी, शीघ्रभेदी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدْر اَنْداز)
قَدْر اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔