تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدِیر کے معانیدیکھیے
قَدِیر کے اردو معانی
صفت
- قدرت یا طاقت کا مالک، توانا، اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام
شعر
فریب حسن بھی ہے کس قدر حسین قدیرؔ
کہ اس کے بھیس میں اک شعلہ بار آ جائے
کرو لاکھ تم ماتم نوجوانی
قدیرؔ اب نہیں آئے گا گزرا زمانا
تیری قسمت میں تہی داماں ہی رہنا تھا قدیرؔ
ورنہ اس نے انجمن میں پھول برسائے بہت
English meaning of qadiir
Adjective
- powerful, almighty
क़दीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शक्तिशाली, बलवान, शक्तिमान, ताक़तवर, समर्थ, क़ुदरत वाला, सर्वशक्तिमान, नियन्त्रण रखने वाला, ईश्वर
قَدِیر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدِیر)
قَدِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔