تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدِیمِ اَزَلی" کے متعقلہ نتائج

اَزَلی

قدیم، انادی، جس کی ابتدا نہ ہو

اَزَلی دُشْمَنی ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

اَزَلی بَیر ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

اِزالَہ

دفعیہ، خاتمہ، زائل کرنے کا عمل، مٹانا

azalea

جنس Rhododendron سے کوئی برگ ریز جھاڑی جس میں گلابی بنفشی، سفید یا زرد پھول آتے ہیں۔.

اَضْلاعی

اضلاع (رک) سے منسوب

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

اَضْلاع

ملک میں صوبے کے بڑے انتظامی حصے جو چند تحویلوں تعلقوں یا پرگنوں پر مشتمل ہوں

عَضْلی

عضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، عضلے کا.

azilian

آثاریات: یورپ میں زمانہ حجریہ قدیم و جدید کے درمیان کا عبوری دور۔.

مِیثاق اَزَلی

رک : میثاق ازل ۔

قَدِیمِ اَزَلی

بہت قدیم ، ہمیشہ سے ، دوامی ، جس کی کوئی ابتدا نہ ہو .

وُجُودِ اَزَلی

ایسی ذات جس کا وجود ہمیشہ سے ہو ؛ (تصوف) اﷲ تعالیٰ کا ذاتی وجود ۔

سَعادَتِ اَزَلی

نیک سرشت یا خوشی قسمتی .

مَردُود اَزَلی

ازل کا مردود، (مجازاً) ہمیشہ کا دھتکارا، نہایت مطعون، بہت لعنتی، شیطان

خَلَّاقِ اَزَلی

ہمیشہ سے پیدا کرنیوالا ، دائمی خلاق ، (مراد) اللہ تعالیٰ .

مُحِیطِ اَزَلی

ازل سے حاوی اور محیط

کاتِبِ اَزَلی

خدا تعالیٰ

قَدِیمِ اَزَلی و اَبَدی

ہر اعتبار سے قدیم ترین ، جو ازل سے ہو اور اید تک رہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدِیمِ اَزَلی کے معانیدیکھیے

قَدِیمِ اَزَلی

qadiim-e-azaliiक़दीम-ए-अज़ली

وزن : 122112

  • Roman
  • Urdu

قَدِیمِ اَزَلی کے اردو معانی

صفت

  • بہت قدیم ، ہمیشہ سے ، دوامی ، جس کی کوئی ابتدا نہ ہو .

Urdu meaning of qadiim-e-azalii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut qadiim, hamesha se, davaamii, jis kii ko.ii ibatidaa na ho

English meaning of qadiim-e-azalii

Adjective

  • eternal, very old

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَزَلی

قدیم، انادی، جس کی ابتدا نہ ہو

اَزَلی دُشْمَنی ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

اَزَلی بَیر ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

اِزالَہ

دفعیہ، خاتمہ، زائل کرنے کا عمل، مٹانا

azalea

جنس Rhododendron سے کوئی برگ ریز جھاڑی جس میں گلابی بنفشی، سفید یا زرد پھول آتے ہیں۔.

اَضْلاعی

اضلاع (رک) سے منسوب

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

اَضْلاع

ملک میں صوبے کے بڑے انتظامی حصے جو چند تحویلوں تعلقوں یا پرگنوں پر مشتمل ہوں

عَضْلی

عضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، عضلے کا.

azilian

آثاریات: یورپ میں زمانہ حجریہ قدیم و جدید کے درمیان کا عبوری دور۔.

مِیثاق اَزَلی

رک : میثاق ازل ۔

قَدِیمِ اَزَلی

بہت قدیم ، ہمیشہ سے ، دوامی ، جس کی کوئی ابتدا نہ ہو .

وُجُودِ اَزَلی

ایسی ذات جس کا وجود ہمیشہ سے ہو ؛ (تصوف) اﷲ تعالیٰ کا ذاتی وجود ۔

سَعادَتِ اَزَلی

نیک سرشت یا خوشی قسمتی .

مَردُود اَزَلی

ازل کا مردود، (مجازاً) ہمیشہ کا دھتکارا، نہایت مطعون، بہت لعنتی، شیطان

خَلَّاقِ اَزَلی

ہمیشہ سے پیدا کرنیوالا ، دائمی خلاق ، (مراد) اللہ تعالیٰ .

مُحِیطِ اَزَلی

ازل سے حاوی اور محیط

کاتِبِ اَزَلی

خدا تعالیٰ

قَدِیمِ اَزَلی و اَبَدی

ہر اعتبار سے قدیم ترین ، جو ازل سے ہو اور اید تک رہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدِیمِ اَزَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدِیمِ اَزَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone