تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم رَن٘جَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم رَن٘جَہ کے معانیدیکھیے
قَدَم رَن٘جَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (احتراماً) کسی کے یہاں جانے کی زحمت اُٹھانے کا عمل، تشریف آوری، آمد، تشریف لانا
شعر
تو صبح قدم رنجہ کرے ٹک تو ہے ورنہ
کس واسطے عاشق کی شب غم بسر آوے
منتظر آپ کے آنے کا کئی دن سے ہوں
کیا ہے تاخیر قدم رنجہ کرو بسم اللہ
عمر بھر تو نہ قدم رنجہ کیا
آئیے اب تو نہ ترسائیے آپ
English meaning of qadam-ranja
क़दम-रंजा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पदार्पण करनेवाला, किसी के पास जाने की क्रिया, आनेवाला, पधारनेवाला, आगमन, पहुंच, उपस्थिति
قَدَم رَن٘جَہ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم رَن٘جَہ)
قَدَم رَن٘جَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔