تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم نِکالْنا کے معانیدیکھیے

قَدَم نِکالْنا

qadam nikaalnaaक़दम निकालना

محاورہ

Roman

قَدَم نِکالْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • گھوڑے کو قدم چال چلنا سکھانا، خوش رفتار اور قدم باز بنانا
  • باہر آنا جانا (کسی محدود جگہ مثلاً مکان جنگل وغیرہ سے)

Urdu meaning of qadam nikaalnaa

Roman

  • gho.De ko qadam chaal chalnaa sikhaana, Khusharaftaar aur qadambaaz banaanaa
  • baahar aanaa jaana (kisii mahiduud jagah masalan makaan jangal vaGaira se

English meaning of qadam nikaalnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • go outside (from home, city, etc.)
  • train (horse)

क़दम निकालना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बाहर आना-जाना (किसी सीमित जगह जैसे मकान जंगल आदि से)
  • घोड़े को क़दम चाल चलना सिखाना, ख़ुशरफ़तार और क़दमबाज़ बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone