تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم بوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم بوس کے معانیدیکھیے
قَدَم بوس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پیروں کو چومنے یا چھونے والا
- (مجازاً) سلام کرنے والا، احترام کرنے والا
شعر
اے جنوں روز رہے ہے مرے دامن سے لگا
ہوں قدم بوس نہ کیوں خار بیابانی کا
زنجیر کیوں نہ اس کی قدم بوس ہو بھلا
جو کوئی تیرے عشق میں دیوانہ ہو گیا
منزلیں ان کی قدم بوس ہوئی ہیں اکثر
خود کو جو راہ میں سرگرم سفر رکھتے ہیں
English meaning of qadam-bos
Persian, Arabic - Adjective
- kissing the feet
- making obeisance, showing respect, paying (one's) respects
क़दम-बोस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- पाँव चूमनेवाला, पद-चुंबक, पैरों को चूमने या छूने वाला
- (लाक्षणिक) अभिवादन करने वाला, सम्मान देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم بوس)
قَدَم بوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔