تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم بَھر کے معانیدیکھیے
قَدَم بَھر کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل متعلق
- ایک قدم کے فاصلے پر، بہت کم فاصلے پر
شعر
مرے سوا کچھ نہیں کہیں بھی ازل ابد ایک خواب مستی
زمیں قدم بھر ہے میرے نیچے فلک نگہ بھر ہے اور میں ہوں
تمہاری فتنۂ قامت نے ایسا رعب باندھا ہے
قدم بھر بھی قدم آ کے نہیں بڑھتا قیامت کا
English meaning of qadam-bhar
Arabic, Hindi - Adverb
- very near, a step far
क़दम-भर के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- एक क़दम के दूरी पर, बहुत कम दूरी पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم بَھر)
قَدَم بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔