تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم بَقَدَم چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم بَقَدَم چَلْنا کے معانیدیکھیے

قَدَم بَقَدَم چَلْنا

qadam-ba-qadam chalnaaक़दम-ब-क़दम चलना

محاورہ

Roman

قَدَم بَقَدَم چَلْنا کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی - فعل مرکب

  • پورے طور سے پیروی کرنا، کامل طور سے کسی کی سیرت پر عمل کرنا

Urdu meaning of qadam-ba-qadam chalnaa

  • puure taur se pairavii karnaa, kaamil taur se kisii kii siirat par amal karnaa

English meaning of qadam-ba-qadam chalnaa

Persian, Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to follow, follow in (someone's) footsteps

क़दम-ब-क़दम चलना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • पीछे चलना, किसी के मार्गदर्शन में रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم بَقَدَم چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم بَقَدَم چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone