تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَح خوار" کے متعقلہ نتائج

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَح خوار کے معانیدیکھیے

قَدَح خوار

qadah-KHvaarक़दह-ख़्वार

اصل: عربی

وزن : 1221

قَدَح خوار کے اردو معانی

صفت

  • ۱. شرابی ، بادہ نوش ؛ بہت زیادہ پینے والا ، خوب شراب پینے والا .
  • ۲. (مجازاً) شرابِ معرفت پینے والا .

شعر

English meaning of qadah-KHvaar

Adjective

  • wine drinker

क़दह-ख़्वार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शराबी, बादानोश, बहुत ज़्यादा पीने वाला, ख़ूब शराब पीने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَح خوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَح خوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone