تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدامَت پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

قَدامَت

قدیم ہونا ، پرانا پن، (کنایۃً) تعلق اور ربط ضبط کا قدیم اور استوار ہونا

قَدامَت پَسَنْد

پرانی روایات کو ماننے والا، قدامت پرست

قَدامَت پَسَنْدی

قدامت پسند ہونا، روایت پسندی، پرانی روایات کو ماننا، پرانی ڈگر پر چلنے کا عمل

قَدامَت پَرَسْت

پرانی روایات کا ماننے والا، دقیانوس

قَدامَت پَرَسْتی

پرانی روایات کو ماننا، پرانی ڈگر پر چلنے کا عمل

قَدامَت پَرْوَری

پرانی روایات کو ماننا، پرانی ڈگر پر چلنے کا عمل

حَقِ قَدامَت

وہ حق جو مدّت کے قبضے یا استعمال سے قائم ہوجائے، حق بذریعۂ قبضہ و تصرفِ قدیم

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدامَت پَسَنْد کے معانیدیکھیے

قَدامَت پَسَنْد

qadaamat-pasandक़दामत-पसंद

وزن : 122121

دیکھیے: قَدامَت پَرَسْت

قَدامَت پَسَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پرانی روایات کو ماننے والا، قدامت پرست

شعر

English meaning of qadaamat-pasand

Persian, Arabic - Adjective

  • conservative, old fashioned

क़दामत-पसंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अपरिवर्तनवादी, जो पुरानी बातों को छोड़कर नई बातें ग्रहण न करे, रूढ़िवादी, प्राचीनतावादी, पुरानी रिवायात को मानने वा, अनुदारपंथी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدامَت پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدامَت پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone