تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدامَت پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدامَت پَرَسْت کے معانیدیکھیے
قَدامَت پَرَسْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پرانی روایات کا ماننے والا، دقیانوس
شعر
ہم لوگ تو کچھ ایسے قدامت پرست ہیں
پیدا کسی بھی کام میں جدت نہ کر سکے
خوش آمدید نئی روشنی کو کیوں کہتی
ہماری قوم قدامت پرست ایسی تھی
English meaning of qadaamat-parast
Persian, Arabic - Adjective
- conservative, worshipper of tradition
क़दामत-परस्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो पुरानी बातों को छोड़कर नई बातें ग्रहण न करे, रूढ़िवादी, प्राचीनतावादी, पुरानी रिवायात को मानने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدامَت پَرَسْت)
قَدامَت پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔