تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْضَہ سَچّا دَعویٰ جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْضَہ سَچّا دَعویٰ جُھوٹا کے معانیدیکھیے

قَبْضَہ سَچّا دَعویٰ جُھوٹا

qabza sachchaa daa'vaa jhuuTaaक़ब्ज़ा सच्चा दा'वा झूटा

ضرب المثل

Roman

قَبْضَہ سَچّا دَعویٰ جُھوٹا کے اردو معانی

  • تصرّف اور قبضے کو اہمیت دی جاتی ہے محض دعویٰ کوئی حیثیت نہیں رکھتا

    مثال نہ معلوم کس کس چیز سے قبل انہوں نے قبضہ کرلیا تھا ... مجسٹریٹی اور دربار کی کُرسی پر اور قبضہ سچا اور دعویٰ جھوٹا۔

Urdu meaning of qabza sachchaa daa'vaa jhuuTaa

Roman

  • tasarruf aur qabze ko ehmiiyat dii jaatii hai mahiz daavaa ko.ii haisiyat nahii.n rakhtaa

English meaning of qabza sachchaa daa'vaa jhuuTaa

  • possession prevails over claim

क़ब्ज़ा सच्चा दा'वा झूटा के हिंदी अर्थ

  • क़ब्ज़े को महत्व दी जाती है केवल दावा कोई एहमियत नहीं रखता

    उदाहरण न मालूम किस किस चीज़ से क़ब्ल उन्हों ने क़ब्ज़ा कर लिया था... मजिस्ट्रेटी और दरबार की कुर्सी पर और क़ब्ज़ा सच्चा और दावा झूटा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْضَہ سَچّا دَعویٰ جُھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْضَہ سَچّا دَعویٰ جُھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone