تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد" کے متعقلہ نتائج

مُبارک باد

کسی کو مبارک کہنا، بدھائی، تہنیت، خوش خبری

مُبارَکباد دیْنا

۔شادی کی تہنیت کرنا۔بدھائی دینا۔کسی سے کہنا کہ فلاں بات تم کو مبارک ہو۔؎

مُبارَک باد کَہْنا

congratulate

مُبارکبادی گانا

شادی کے گیت گانا، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے گیت اور گانے گانا، شادیانہ گانا، بدھائی گانا

مُبارَکبادی دینا

۔مبارک باد دینا۔؎

مُبارَک بادی

تہنیت، بدھائی

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

مَرْگِ نَو مُبارَک باد

اس وقت بولتے ہیں جب کوئی تازہ حادثہ پیش آ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد کے معانیدیکھیے

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

qabl az tavallud mubaarakbaadक़ब्ल अज़ तवल्लुद मुबारकबाद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد کے اردو معانی

  • پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

Urdu meaning of qabl az tavallud mubaarakbaad

  • Roman
  • Urdu

  • paidaa.ish se pahle mubaarakbaad denaa ; muraad ha vaqt se pahle Khushii kii mubaarakbaad denaa ; vaqt se pahle Khushii karnaa

क़ब्ल अज़ तवल्लुद मुबारकबाद के हिंदी अर्थ

  • पैदाइश से पहले मुबारकबाद देना , मुराद : वक़्त से पहले ख़ुशी की मुबारकबाद देना , वक़्त से पहले ख़ुशी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارک باد

کسی کو مبارک کہنا، بدھائی، تہنیت، خوش خبری

مُبارَکباد دیْنا

۔شادی کی تہنیت کرنا۔بدھائی دینا۔کسی سے کہنا کہ فلاں بات تم کو مبارک ہو۔؎

مُبارَک باد کَہْنا

congratulate

مُبارکبادی گانا

شادی کے گیت گانا، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے گیت اور گانے گانا، شادیانہ گانا، بدھائی گانا

مُبارَکبادی دینا

۔مبارک باد دینا۔؎

مُبارَک بادی

تہنیت، بدھائی

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

مَرْگِ نَو مُبارَک باد

اس وقت بولتے ہیں جب کوئی تازہ حادثہ پیش آ جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone