تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاضیُ الْحاجات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاضیُ الْحاجات کے معانیدیکھیے
قاضیُ الْحاجات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حاجت روا کرنے والا، مراد برلانے والا، اللہ تعالیٰ
- (مجازاً) روپیہ، پیسہ، نقدی
شعر
نوٹ دکھلا کر اسے ہم کھینچ لائے اپنے ہاں
ہم نہ کہتے تھے کہ پیسہ قاضی الحاجات ہے
English meaning of qaazii-ul-haajaat
Noun, Masculine
- supplier of need, one who meets all the needs, God
- (metaphor) money
क़ाज़ी-उल-हाजात के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاضیُ الْحاجات)
قاضیُ الْحاجات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔