تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے کے معانیدیکھیے

قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے

qaazii jii ke ghar ke chuuhe bhii sayaaneक़ाज़ी जी के घर के चूहे भी सयाने

نیز - قاضی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے

ضرب المثل

مادہ: قاضی

قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے کے اردو معانی

  • حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں
  • لائق شخص کے قریب رہنے والے بھی لائق ہوتے ہیں

English meaning of qaazii jii ke ghar ke chuuhe bhii sayaane

  • even the servant of a wise man is not a fool

क़ाज़ी जी के घर के चूहे भी सयाने के हिंदी अर्थ

  • हाकिम या धनी व्यक्ति के घर का सबसे छोटा आदमी भी चालाक और चतुर होता है
  • योग्य या दाना व्यक्ति के पास रहने वाले भी योग्य या दाना होते हैं

    विशेष - मुग़ल ज़माने में अदालत के अफ़सर को क़ाज़ी कहते थे, कहावत में उन अफ़सरों पर व्यंग्य भी छिपा है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone