تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں کے معانیدیکھیے

قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں

qaazii jii duble kyo.n shahr ke andeshe me.nक़ाज़ी जी दुबले क्यों शहर के अंदेशे में

نیز : قاضی جی کیوں دُبْلے شَہْر کے اَنْدیشے سے, قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کا اَنْدیشہ سے, قاضی جی تُم کیوں دُبلے ہو شَہْر کے اَنْدیشے سے, قاضی جی دُبْلے کیوں شَہْر کا اَنْدیشَہ, قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کے اَنْدیشے سے, قاضی جی کیوں دُبلے، شَہْر کے اَنْدیشہ سے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں کے اردو معانی

  • ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے
  • بے موقع اور بلا ضرورت فکر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں

    مثال آدمی کو اپنے نفس کا خیال چاہیے لوگوں کی فکر اپنے آپ کو کیا ضرور ہے ، بقول شخصے کہ قاضی جی کیوں دُبلے شہر کے اندیشے سے.(۱۸۶۴ ، مذاق العارفین ، ۳ : ۴۹۵). بہرحال میاں زاہد ’’ قاضی جی دبلے کیوں ہو، شہر کا اندیشہ ‘‘ بنے ہوئے ہیں.(۱۹۴۷ ، فرحت ، مضامین ، ۷ : ۴۶).

  • جب کوئی اپنے اوپر دھیان نہ دے کر دنیا جہاں کا فکر کرتے ہیں

Urdu meaning of qaazii jii duble kyo.n shahr ke andeshe me.n

  • Roman
  • Urdu

  • naahaq Gairo.n kii fikr me.n rahne vaale
  • be mauqaa aur bala zaruurat fikr karne vaale kii nisbat bolte hai.n

English meaning of qaazii jii duble kyo.n shahr ke andeshe me.n

  • allusion to someone who worries about someone else's troubles

क़ाज़ी जी दुबले क्यों शहर के अंदेशे में के हिंदी अर्थ

  • जब कोई व्यक्ती किसी ऐसी बात की चिंता करे जिससे उसका किसी प्रकार का भी संबंध न हो, बिला वजह किसी की चिंता में रहने वाला
  • बिना अवसर और अनावश्यक चिंता करने वाले के संबंध में बोलते हैं
  • जब कोई अपने ऊपर ध्यान न दे कर संसारभर का सोच करता है तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone