تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضِیٔ چَرْخ" کے متعقلہ نتائج

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَرِیر طَبْع

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرِیر مِزاج

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضِیٔ چَرْخ کے معانیدیکھیے

قاضِیٔ چَرْخ

qaazii-e-charKHक़ाज़ी-ए-चर्ख़

وزن : 22221

قاضِیٔ چَرْخ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (کنایۃً) مشتری یعنی برہسپت ستارہ جو سعدِ اکبر ہے.

English meaning of qaazii-e-charKH

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the planet Venus

क़ाज़ी-ए-चर्ख़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुश्तरी, बुध ग्रह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضِیٔ چَرْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضِیٔ چَرْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone