تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاصِراتُ الطّرْف" کے متعقلہ نتائج

تَرْف

عیش و آسودگی،ناز ع نعمت کی خوش حالی

تَرْفِیع

اٹھنا،اٹھانا،بلندکرنا؛(نفسیات) رک: ترفع(معنی نمبر ۲).

تَرْفِیعی

بلند کیا ہوا، اون٘چے درجے کا

تَرْفَه

ایک مرض جس میں خون کی لالی کالی نیلی بون٘د ملتہمه پردہ پر پڑ جاتی ہے، یه روگ گال اور آنکھپر چوٹ لگنے سے مادہ بھرنے یا خون کی گرمی یا زور سے ہو جاتا ہے

تَرْفِیَه

خوشحالی،آسودگی،آسائش.

تَرْفان

ایک تکونه آله یا رہتی جس سے بندوق کی نال صاف کی جاتی ہے

تَرْفِیل

دامن کھی٘نچا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛(عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکه متفاعلاتن ہو جاےۘ میں رکن متفاعلن کے سات زھافات میں سے ایک زحاف ہے

تَرْفاں

۔مذکر۔ ایک تین گوشے کا لانبا سوہاں جس سے نال صاف کرتے ہیں۔

تَرْفانِیَه

خون کا طفیلی جرثومه جس سے مرض النوم اور دوسری بیماری پیدا ہوتی ہیں

تَرْفانِیُّت

خون کے طفیلی جر ثومے (ترفافیه) سے پیدا ہونے والی بیماریاں خصوصاََ مرض الِّنوم یا لوہے کیل ، برما وغیرہ جسم میں لگ جانے سے آنے والا زہریلا بخار جو خون میں سمت پیدا کر دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قاصِراتُ الطّرْف کے معانیدیکھیے

قاصِراتُ الطّرْف

qaasiraatut-tarfक़ासिरातुत-तर्फ़

اصل: عربی

وزن : 212221

قاصِراتُ الطّرْف کے اردو معانی

مؤنث

  • نیچی نگاہ رکھنے والی عورتیں، وہ عورتیں جو اپنے شوہر کے سوا کسی دوسرے مرد کی طرف نہ دیکھیں، مستورات، پردہ نشین عورتیں

English meaning of qaasiraatut-tarf

Feminine

  • a woman in veil who does not show her face to anyone except her husband

क़ासिरातुत-तर्फ़ के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • वह पतिव्रता स्त्री जो पराये पुरुष की ओर आँख उठाना पाप समझती हो, पर्दानशीं औरतें, घूंघट वाली औरतें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاصِراتُ الطّرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاصِراتُ الطّرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone