تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانُون" کے متعقلہ نتائج

شَرِیعَت

وہ قانون جو خدا نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا، قانون الہی

شَرِیعَت کور٘ٹ

شرعی عدالت جس میں مذہبی قانون کے مطابق فیصلے ہوں .

شَرِیعَت مَآب

شریعت کا مرکز یعنی جید عالم دین .

شَرِیعَت پَر چَلْنا

شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا

شَرِیعَت کا پابَند

وہ جو شریعت کے احکام پر عمل کرے

شَرِیعَت پَر عَمَل کَرنا

شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا

شَرِیعَتِ پاک

مسلمانوں کا مذہبی قانون

شَرِیعَتِ کُب٘ریٰ

بڑا قانون ، قانون الہیٰ ، دین اسلام .

شَرِیعَتِ عِیسَوِی

وہ قانون جو حضرت عِیسٰی نے رائج کیا

شَرِیعَتِ خُدا

قانون الہی

شَرِیعَتِ اِبْراہِیمِی

وہ قوانین جو حضرت ابراہیم نے رائج کیا

شَرِیعَتِ رَسُول

قانون جو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے رائج کیا ، اسلامی قانون .

شَرِیعَتِ مُوسَوِی

وہ قانون جو حضرت موسی نے رائج کیا

شَرِیعَتِ حَقَّہ

حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی

شَرِیعَتِ مُحَمّدِی

شریعتِ رسول

نامُوس شَرِیعَت

شریعت کا پاس و لحاظ ، شریعت کی منزلت و توقیر ۔

مُوسَوی شَرِیعَت

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی لائی ہوئی شریعت ، حضرت موسیٰ کا مذہب ۔

راہِ شَرِیعَت

رک : راہ شرع

اَحْکامِ شَرِیعَت

شریعت محمدیؐ کے احکام، قوانین اسلامی، شریعت کے قوانین و ضوابط

اَہْلِ شَرِیعَت

شرع (قانون اسلام) پر چلنے والے، متشرع آدمی

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

صاحِبِ شَرِیعَت

شریعت لانے والے نبی یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

دِین و شَرِیعَت

عیقیدہ و اصولوں کی پابندی.

قانُونِ شَرِیعَت

شریعت سے متعلق قانون ، شریعت کے اصول و ضوابط.

مُوافِقِ شَرِیعَت

شریعت کے مطابق ، شریعت کی ُرو سے ٹھیک اور درست

مُقتَضِیاتِ شَرِیعَت

شریعت کے مطابق ، شریعت کی ضروریات اور موقع محل کے مطابق ، بتقاضائے شریعت ۔

وِفاقی شَرِیعَت کورٹ

رک : وفاقی شرعی عدالت ۔

شَرِیعَۃِ رَسُول

قانون جو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے رائج کیا ، اسلامی قانون .

دِینِ بِلا شَرِیعَت

(مسیحی) قیود سے مُبرا مذہب کا نظریہ ، آسان اصول پر مبنی عقیقہ ، تمام انبیا علیہم السلام کی شریعت کے احاکم مختلف تھے ان سب سے بچنے کے لیے موٹے موٹے اخلاقی اُصولوں پر مبنی نظریہ سیمنٹ پال نے ایجاد کیا.

جامِع شَرِیعَت و طَرِیقَت

شریعت اور طریقت کا مجموعہ ، ایسا شخص جو پابند شریعت بھی ہو اور پابند طریقت بھی ، شریعت و طریقت کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والا .

دَر کَفے جامِ شَرِیعَت، دَر کَفے سَنْدانِ عِشْق

صُلح کُل پر عامل، پر ایک سے ملاپ رکھنے والا، موافق و مخالف دونوں کو خوش رکھنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قانُون کے معانیدیکھیے

قانُون

qaanuunक़ानून

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: قَوانِین

اشتقاق: قَنَنَ

  • Roman
  • Urdu

قانُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عام قواعد و ضوابط جن کا تعلق انسانوں کے افعال سے ہے اور جسے حکومت نافذ کرتی ہے
  • قاعدہ، دستور، ضابطہ

    مثال قانون کے پابند لوگ ہی سماج کو ایک نئی راہ دکھاسکتے ہیں

  • سرود کی وضع کا تیئیس فولادی تاروں کا ساز جس کے کل تار تہ تالے میں بٹے ہوتے ہیں اور چوبی مہرک سے جس کو اصطلاحاً جو اور سُر گھوٹا بھی کہتے ہیں بجایا جاتا ہے یہ ابو نصر فارابی کی ایجاد ہے نیز پیانو باجہ
  • سفید براق رنگ کا گھوڑا جس کے کان سیاہ اور سیلی کالی ہو
  • شیخ بو علی سینا کی طب کی کتاب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

شعر

Urdu meaning of qaanuun

  • Roman
  • Urdu

  • vo aam qavaa.id-o-zavaabat jin ka taalluq insaano.n ke afaal se hai aur jise hukuumat naafiz kartii hai
  • qaaydaa, dastuur, zaabtaa
  • sarod kii vazaa ka te.iis faulaadii taaro.n ka saaz jis ke kal taar taa taale me.n baTTe hote hai.n aur chobii muharrik se jis ko i.istlaahan jo aur sur ghoTaa bhii kahte hai.n bajaayaa jaataa hai ye abbuu nasr faaraabii kii i.ijaad hai niiz pyaano baajaa
  • safaid buraaq rang ka gho.Daa jis ke kaan syaah aur sailii kaalii ho
  • sheKh buu alii senaa kii tibb kii kitaab

English meaning of qaanuun

Noun, Masculine

  • rule, law, canon, ordinance, statute

    Example Qanoon ke paaband log hi samaaj ko ek nayi raah dikha sakte hain

  • rituals, tradition, method
  • name of Avicenna's treatise ‘canon’
  • a kind of dulcimer, musical instrument with strings manually struck by hammers
  • regulation, legislative act
  • a species of dulcimer or harp
  • Book of medicine by Sheikh Ibn Sina

क़ानून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विधान, राजनियम, नियम, देश की न्याय प्रणाली, आईन
  • रीति, परम्परा, रिवाज, विधि, तरीक़ा

    उदाहरण क़ानून के पाबंद लोग ही समाज को एक नई राह दिखा सकते हैं

  • बू-अली-सीना की औषधि पर आधारित पुस्तक का नाम
  • (संगीत) सरोद के प्रकार का तेईस तारों का यंत्र जो बजाया जाता है
  • सफ़ेद रंग का घोड़ा जिसके कान काले और सेली (पेट और सीने पर बालों की सीधी धारी) काली हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرِیعَت

وہ قانون جو خدا نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا، قانون الہی

شَرِیعَت کور٘ٹ

شرعی عدالت جس میں مذہبی قانون کے مطابق فیصلے ہوں .

شَرِیعَت مَآب

شریعت کا مرکز یعنی جید عالم دین .

شَرِیعَت پَر چَلْنا

شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا

شَرِیعَت کا پابَند

وہ جو شریعت کے احکام پر عمل کرے

شَرِیعَت پَر عَمَل کَرنا

شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا

شَرِیعَتِ پاک

مسلمانوں کا مذہبی قانون

شَرِیعَتِ کُب٘ریٰ

بڑا قانون ، قانون الہیٰ ، دین اسلام .

شَرِیعَتِ عِیسَوِی

وہ قانون جو حضرت عِیسٰی نے رائج کیا

شَرِیعَتِ خُدا

قانون الہی

شَرِیعَتِ اِبْراہِیمِی

وہ قوانین جو حضرت ابراہیم نے رائج کیا

شَرِیعَتِ رَسُول

قانون جو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے رائج کیا ، اسلامی قانون .

شَرِیعَتِ مُوسَوِی

وہ قانون جو حضرت موسی نے رائج کیا

شَرِیعَتِ حَقَّہ

حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی

شَرِیعَتِ مُحَمّدِی

شریعتِ رسول

نامُوس شَرِیعَت

شریعت کا پاس و لحاظ ، شریعت کی منزلت و توقیر ۔

مُوسَوی شَرِیعَت

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی لائی ہوئی شریعت ، حضرت موسیٰ کا مذہب ۔

راہِ شَرِیعَت

رک : راہ شرع

اَحْکامِ شَرِیعَت

شریعت محمدیؐ کے احکام، قوانین اسلامی، شریعت کے قوانین و ضوابط

اَہْلِ شَرِیعَت

شرع (قانون اسلام) پر چلنے والے، متشرع آدمی

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

صاحِبِ شَرِیعَت

شریعت لانے والے نبی یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

دِین و شَرِیعَت

عیقیدہ و اصولوں کی پابندی.

قانُونِ شَرِیعَت

شریعت سے متعلق قانون ، شریعت کے اصول و ضوابط.

مُوافِقِ شَرِیعَت

شریعت کے مطابق ، شریعت کی ُرو سے ٹھیک اور درست

مُقتَضِیاتِ شَرِیعَت

شریعت کے مطابق ، شریعت کی ضروریات اور موقع محل کے مطابق ، بتقاضائے شریعت ۔

وِفاقی شَرِیعَت کورٹ

رک : وفاقی شرعی عدالت ۔

شَرِیعَۃِ رَسُول

قانون جو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے رائج کیا ، اسلامی قانون .

دِینِ بِلا شَرِیعَت

(مسیحی) قیود سے مُبرا مذہب کا نظریہ ، آسان اصول پر مبنی عقیقہ ، تمام انبیا علیہم السلام کی شریعت کے احاکم مختلف تھے ان سب سے بچنے کے لیے موٹے موٹے اخلاقی اُصولوں پر مبنی نظریہ سیمنٹ پال نے ایجاد کیا.

جامِع شَرِیعَت و طَرِیقَت

شریعت اور طریقت کا مجموعہ ، ایسا شخص جو پابند شریعت بھی ہو اور پابند طریقت بھی ، شریعت و طریقت کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والا .

دَر کَفے جامِ شَرِیعَت، دَر کَفے سَنْدانِ عِشْق

صُلح کُل پر عامل، پر ایک سے ملاپ رکھنے والا، موافق و مخالف دونوں کو خوش رکھنے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قانُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

قانُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone