تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانُونِ ہِدایَتی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں قانُونِ ہِدایَتی کے معانیدیکھیے

قانُونِ ہِدایَتی

qaanuun-e-hidaayatiiक़ानून-ए-हिदायती

وزن : 2221212

Roman

قانُونِ ہِدایَتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قانون جس کی رُو سے رعایا کو حکم دیا جاتا ہے کہ افعالِ جائز کی تعمیل کرے اور افعالِ نا جائز کے ارتکاب سے باز رہے .

Urdu meaning of qaanuun-e-hidaayatii

Roman

  • vo qaanuun jis kii ro.o se riyaayaa ko hukm diyaa jaataa hai ki uphaal-e-jaayaz kii taamiil kare aur uphaal-e-naajaayaz ke irtikaab se baaz rahe

क़ानून-ए-हिदायती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह क़ानून जिसके द्वारा प्रजा को वैध कार्यों का पालन करने और ग़ैरक़ानूनी कार्य करने से बचने का आदेश दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قانُونِ ہِدایَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قانُونِ ہِدایَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone