تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قامَتِ زیبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قامَتِ زیبا کے معانیدیکھیے
قامَتِ زیبا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوشنما قد ، دلکش قد
شعر
ناز کی قامت زیبا کی بیاں کیا کیجے
پیرہن بھی جہاں اسلوب نزاکت مانگے
بس ایک قامت زیبا کے خواب میں رہنا
بسا ایک شخص کو حد مثال کر رکھنا
اس نے دیکھا ہی نہیں قامت زیبا تیرا
جو یہ کہتا ہو کہ گلشن میں نہال اچھا ہے
English meaning of qaamat-e-zebaa
Noun, Masculine
- beautiful figure, stature
क़ामत-ए-ज़ेबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुन्दर और सुडौल शरीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قامَتِ زیبا)
قامَتِ زیبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔