تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قائِم مَقام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قائِم مَقام کے معانیدیکھیے
قائِم مَقام کے اردو معانی
صفت
- دوسرے کی جگہ عارضی طور پر کام کرنے والا، عارضی نمائندہ، عوضی
- دوسرے کی جگہ لینے والا، جانشین، ولی عہد، نائب
- دوسرے کی جگہ پر کام کرنے والا آدمی
- (قانون) نائب، اس میں ولیِ نا بالغ یا کمیٹی و محافظ اشخاص فائز العقل داخل ہیں نیز وارث یا اور شخص (مجنوں یا مسلوب العقل) جو قانوناً یا وصیتاً تعلق منفعتی جائیداد متوفی میں رکھتا ہو
English meaning of qaa.im-maqaam
Adjective
- acting, deputizing or officiating, substitute
- one who acts in the place (of another), a locum-tenens
- a viceroy, vicegerent, lieutenant, deputy, representative
- successor
- assignee
- surrogate
- procurator
- proctor
क़ाइम-मक़ाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो किसी के स्थान पर अस्थायी रूप से अथवा प्रतिनिधि बनकर काम करता हो, स्थानापन्न
قائِم مَقام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قائِم مَقام)
قائِم مَقام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔