تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِم بالذّات" کے متعقلہ نتائج

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِم بالذّات کے معانیدیکھیے

قائِم بالذّات

qaa.im-bizzaatक़ाइम-बिज़्ज़ात

اصل: عربی

Roman

قائِم بالذّات کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو بذاتِ خود قائم ہو ، جو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کا محتاج نہ ہو ؛ خدائے تعالٰی نیز وہ شے جس کے وجود کے سبب سے کسی شے کو قیام حاصل ہو.
  • وہ چیز جو بذات خود قائم اور برقرار ہو، خدائے تعالیٰ، خود مختار

Urdu meaning of qaa.im-bizzaat

Roman

  • vo jo bazaat-e-Khud qaayam ho, jo apne qiyaam ya vajuud ke li.e duusre ka muhtaaj na ho ; Khudaa.e ta.aala niiz vo shaiy jis ke vajuud ke sabab se kisii shaiy ko qiyaam haasil ho
  • vo chiiz jo bazaat-e-Khud qaayam aur barqaraar ho, Khudaa.e taala, KhudamuKhtaar

English meaning of qaa.im-bizzaat

Adjective

क़ाइम-बिज़्ज़ात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका अस्तित्व बिना दूसरे के सहारे के हो, स्वतंत्र, अपने अस्तित्व के लिए दूसरों पर निर्भर न हो, भगवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِم بالذّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِم بالذّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone