تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاعِدَہ" کے متعقلہ نتائج

سَبِیل

۱. راہ ، راستہ ، سڑک.

سَبِیل بَنْدی

راہوں کی تعیین ، ملازمتوں کے درجات کی حد بندی ، عہدوں کے لحاظ سے ملازموں کی درجہ بندی.

سَبِیلِ اَدائے زَر

(قانون) زر کے ادا کرنے کا راستہ، زر ادا کرنے کی راہ، روپیہ ادا کرنے کا طریقہ

سَبِیل ہونا

سبیل کرنا (رک) کا لازم ، راہ نکلنا ، طریقہ معلوم ہونا.

سَبِیل پِینا

پانی یا شربت پینا

سَبِیل کَرنا

ارزاں کر دینا ، پانی کی طرح بہا دینا.

سَبِیل لَگْنا

سبیل لگانا (رک) کا لازم ، سبیل یا پیاؤ کا قائم ہونا.

سَبِیل بَنْنا

تدبیر نِکلنا ، راستہ نکل آنا ، وسیلہ پیدا ہونا.

سَبِیل رَکْھنا

راہگیروں کے پینے کے لیے راستے میں کسی جگہ پانی اور آبخورے وغیرہ رکھنا ، پیاؤ لگانا خصوصاً عشرۂ محرم میں ثواب کے خیال سے پانی شربت یا دودھ اور پینے کے ظروف رکھنا تاکہ آنے جانے والے پئیں.

سَبیل لگانا

۱. پانی شربت یا دُودھ مُفت پلانا ، پیاؤ لگانا ، رک : سبیل رکھنا.

سَبِیل اُتَرْنا

ذِہنی رہنمائی ہونا ، قلبی طور پر راہ کُھلنا ، القا ہونا.

سَبِیل پِلانا

راہگیروں کو کسی کے نام پر مفت پانی پلانا خصوصاً عشرۂ محرم میں تشنگانِ کربلا کی یاد میں پانی یا شربت وغیرہ پلانا.

سَبِیلُ اللہ

خدا یا دین کا راستہ یا وسیلہ

سَبِیل نِکَلْنا

سبیل نکالنا (رک) کا لازم ، راہ نکلنا ، تدبیر پیدا ہونا.

سَبِیل نِکالْنا

راہ نِکالنا ، بندوبست کرنا ، تدبیر سوچنا.

سَبِیل پُکارْنا

سبیل والوں کا صدا دینا کہ جس کو پینا ہو وہ آکر پی لے ، سبیل کا اعلان کرنا.

سَبِیل بِٹھانا

مُفت پانی وغیرہ پلانا ، سبیل لگانا.

سَبِیل پَیدا ہونا

روہ نِکلنا ، تدبیر نکلنا.

گَھر سَبِیل

روپیہ جو سرکار کی طرف سے زمینداروں کو گھر بنانے کے لیے دیا جائے ، تقاوی مکانات

بَر سَبِیل

کے طور پر، کی شکل میں، کے تناظر میں

اِبْنُ السَّبِیْل

راہ گیر، مسافر

اَبْناءُ السَّبِیل

ابن اسبیل (رک) کی جمع.

آبِ سَبِیل

وہ پانی جس کے پینے کی عام اجازت ہو ، جو پانی پیاسوں کے لیے سر راہ رکھا جائے.

اِبْنِ سَبِیْل

(رک) ابن السبیل .

بر سبیل شکایت

شکایت کے طور پر

بَسَبِیلِ تَذْکِرہ

تذکرے کے طور پر، ذکر کرتے ہوئے

بَر سَبِیلِ ذِکْر

بَہ سَبِیلِ ذِکْر

بَر سَبِیلِ تَذْکِرَہ

بَر سَبِیلِ دَوام

بَہ سَبِیلِ دَوام

اردو، انگلش اور ہندی میں قاعِدَہ کے معانیدیکھیے

قاعِدَہ

qaa'idaक़ा'इदा

نیز - قاعِدا

اصل: عربی

جمع: قَواعِد

اشتقاق: قَعَدَ

قاعِدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اصول
  • دستور، رسم، رواج، ریت
  • طرز، طریقہ، ڈھنگ‏، قانون، آئین، ضابطہ‏، قرینہ، سلیقہ
  • (فقہ) نماز میں دو رکعت کے بعد خاص طریقے سے دو زانو بیٹھنا (چار رکعت والی نماز میں پہلے قاعدہ کو قاعدۂ اولیٰ کہتے ہیں اور چار رکعت کے بعد کے قاعدۂ کو قاعدۂ آخر کہتے ہیں)
  • (مجازاً) کسی بھاری چیز کو حرکت دیتے وقت بیرم کے نیچے رکھی جانے والی سخت چیز
  • (معماری) بیٹھک، کرسی، پایہ
  • (ہندسہ) وہ خط جس پر عمود، مثلث یا شکل متوازی الاضلاع واقع ہو
  • ادب، احترام (قدیم)
  • بچوں کو پڑھانے کی ابتدائی کتاب جس میں حروف تہجی اور ان کے آسان مرکبات درج ہوتے ہیں، ابتدائی کتاب
  • (نباتیات‏، حیوانیات) وہ آخری حصہ جہاں کوئی عضویہ تنے سے جڑا ہوتا ہے، جوڑ، پیندی
  • بنیاد، نیو، جڑ‏، پیندا، تلا
  • خصلت، عادت، طریقہ
  • گر، سوال حل کرنے کا آسان طریقہ
  • قرینہ، سلیقہ، ڈھنگ
  • (غلط العوام) قائزہ، گھوڑے کے لگام کو دمچی سے باندھنا

وضاحتی ویڈیو

English meaning of qaa'ida

Noun, Masculine, Singular

क़ा'इदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • उसूल
  • दस्तूर, रस्म, चलन, रीति
  • क़ानून, संविधान, संहिता
  • शैली, तरीक़ा, ढंग
  • प्रकृति, आदत, तरीक़ा
  • बुनियाद, नींव, जड़
  • पेंदा, तला
  • (राजगीरी) बैठक, कुर्सी, पाया
  • (लाक्षणिक) किसी भारी चीज़ को हिलाते समय बैरम के नीचे रखी जाने वाली सख़्त चीज़
  • (वनस्पति) वह अंतिम भाग जहाँ कोई आंगिक तने से जुड़ा होता है, जोड़, पेंदी
  • (वनस्पति) डंठल
  • अदब, सम्मान (प्राचीन)
  • बच्चों को पढ़ाने की आरंभिक पुस्तक जिसमें वर्णमाला और उनके आसान मुरक्कबात लिखित होते हैं, आरंभिक किताब
  • (धर्मशास्त्र) नमाज़ में हर दो रकात (ठहराव) के बाद विशिष्ट शैली में दोनों घुटनों पर बैठना
  • (रेखागणित) वह रेखा जिस पर समकोण, त्रिकोण या चतुर्भुज बनता हो
  • गुर, सवाल हल करने का आसान तरीक़ा
  • शिष्ट ढंग, सलीक़ा, शैली
  • (प्रचलित त्रुटि) घोड़े की लगाम को दुमची से बाँधना

قاعِدَہ کے مترادفات

قاعِدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاعِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاعِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone