تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قافِلَہ سالار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قافِلَہ سالار کے معانیدیکھیے
قافِلَہ سالار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں
شعر
منزل رہ رواں دور بھی دشوار بھی ہے
کوئی اس قافلہ میں قافلہ سالار بھی ہے
رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھ
ہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھ
کبھی منزل کبھی رستے نے ہمیں ساتھ دیا
ہر قدم الجھے رہے قافلہ سالار سے ہم
English meaning of qaafila-saalaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- chief of a caravan
क़ाफ़िला-सालार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- यात्रियों के समूह का अध्यक्ष, सार्थपति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قافِلَہ سالار)
قافِلَہ سالار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔